متروکہ وقف املاک نے لال حویلی کو سیل کر دیا

راولپنڈی (اے ایف بی )متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سمیت 7 یونٹس کو سیل کردیا۔محکمہ متروکہ وقف املاک کے حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے … Continue reading متروکہ وقف املاک نے لال حویلی کو سیل کر دیا